وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے معروف جوہری طبیعیات دان جناب بکاش سنہا کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛
”جناب بکاش سنہا جی کو سائنس کے تئیں ان کے یادگار تعاون، خاص طور پر نیوکلیئر فزکس اور ہائی انرجی فزکس کے میدان میں ان کے کاموں کے لیے یاد رکھا جائے گا۔ ایک متحرک تحقیقی ماحولیاتی نظام کو آگے بڑھانے کا ان کا جذبہ قابل ذکر ہے۔ ان کے انتقال سے افسوس ہوا۔ ان کے اہل خانہ اور مداحوں سے تعزیت۔ اوم شانتی۔“
Shri Bikash Sinha Ji will be remembered for his monumental contribution towards science, especially in the field of nuclear physics and high energy physics. His passion towards furthering a vibrant research ecosystem was noteworthy. Pained by his demise. Condolences to his family…
— Narendra Modi (@narendramodi) August 11, 2023