وزیراعظم جناب نریندر مودی نے معروف ٹینس کھلاڑی جناب نریش کمار کے انتقال پر گہرے رنج و غم کااظہار کیا ۔
ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا :
’’ ہندوستانی کھیل میں جناب نریش کمار کے شاندار تعاون کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،انہوں نے ٹینس کو مقبول بنانےمیں اہم کردارادا کیا ہے ، ایک عظیم کھلاڑی ہونے کے علاوہ وہ ایک غیرمعمولی سرپرست بھی رہے ہیں ۔ ان کے انتقال سے دکھی ہوں، ان کے کنبےاور دوستوں کو تعزیت۔ اوم شانتی‘‘۔
Shri Naresh Kumar will be remembered for his pioneering contribution to Indian sports. He played a major role in popularising tennis. In addition to being a great player he was also an exceptional mentor. Pained by his demise. Condolences to his family and friends. Om Shanti.
— Narendra Modi (@narendramodi) September 14, 2022