وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ڈاکٹر پیئر -سیلوین فلیوزٹ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئےکہا کہ انہیں سنسکرت کے علوم کو مقبول بنانے ، خاص طور پر ادب اور گرامر کے میدان میں ان کی مثالی کاؤشوں کے لیےیاد رکھا جائے گا۔
انہوں نے X پر ایک پوسٹ میں لکھا:
‘ڈاکٹرپیئر سیلوین فلیوزت کو سنسکرت کے علوم کو مقبول بنانے ، خاص طور پر ادب اور گرامر کے میدان میں ان کی مثالی کوششوں کے لیےیاد رکھا جائے گا۔ان کو ہندوستان اور ہندوستانی ثقافت سے گہرا لگاؤ تھا۔ ان کے انتقال سے دکھ ہوا۔ تکلیف کی اس گھڑی میں ان کے اہل خانہ اور دوستوں کے ساتھ میری گہری تعزیت۔
Dr. Pierre-Sylvain Filliozat will be remembered for his exemplary efforts to popularise Sanskrit studies, especially in the field of literature and grammar. He was deeply connected with India and Indian culture. Pained by his passing away. My thoughts are with his family and…
— Narendra Modi (@narendramodi) December 31, 2024