وزیراعظم جناب نریندر مودی نے بارہ بنکی میں پوروانچل ایکسپریس وے پر ایک سڑک حادثے میں ہونے والے جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے زخمیوں کے جلد شفایاب ہونے کے لئے دعا کی اور کہا کہ مقامی انتظامیہ ہر ممکن مدد فراہم کر راہی ہے۔
وزیراعظم کے دفتر نے ٹوئیٹ کیا ہے کہ؛
‘‘بارہ بنکی میں پوروانچل ایکسپریس وے پر ہونے والا حادثہ بہت افسوسناک ہے۔ اس میں جن لوگوں نے اپنوں کو کھویا ہے، ان کے لئے میں گہرے رنج وغم کا اظہار کرتا ہوں۔ اس کے ساتھ ہی تمام زخمیوں کے جلد صحت یاب ہونے کی خواہش کرتا ہوں۔ ریاستی حکومت کی دیکھ ریکھ میں مقامی انتظامیہ ہر ممکن مدد کے کام میں لگی ہوئی ہے۔’’
बाराबंकी में पूर्वांचल एक्सप्रेसवे पर हुआ हादसा अत्यंत दुखद है। इसमें जिन लोगों ने अपनों को खोया है, उनके प्रति मैं अपनी शोक-संवेदना व्यक्त करता हूं। इसके साथ ही सभी घायलों की शीघ्र कुशलता की कामना करता हूं। राज्य सरकार की देखरेख में स्थानीय प्रशासन हरसंभव मदद में जुटा है: PM
— PMO India (@PMOIndia) July 25, 2022