وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستانی ماہر اقتصادیات اور وزیر اعظم کے اقتصادی مشاورتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر بیبک دیبرائے کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
وزیر اعظم نے ’ایکس‘ پر اپنی پوسٹ میں لکھا:
’’ ڈاکٹربیبک دیبرائے جی ایک بلند پایہ کے اسکالر تھے، متنوع شعبوں جیسے معاشیات، تاریخ، ثقافت، سیاست، روحانیت اور بہت سے دیگر شعبوں میں بھی مہارت رکھتے تھے۔انہوں نے اپنے کاموں کے ذریعہ ہندوستان کے فکری منظر نامے پر انمٹ نقوش چھوڑے ہیں۔انہوں نے عوامی پالیسی میں شراکت کے علاوہ، ہماری قدیم تحریروں پر کام کرنے اور انہیں نوجوانوں کے لیے قابل رسائی بنانے میں لطف محسوس کیا۔‘‘
Dr. Bibek Debroy Ji was a towering scholar, well-versed in diverse domains like economics, history, culture, politics, spirituality and more. Through his works, he left an indelible mark on India’s intellectual landscape. Beyond his contributions to public policy, he enjoyed… pic.twitter.com/E3DETgajLr
— Narendra Modi (@narendramodi) November 1, 2024