وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سکم میں سڑک حادثہ میں فوجی جوانوں کی زندگیوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ جناب مودی نے سڑک حادثہ میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کی بھی تمنا کی۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا؛
’’ سکم میں سڑک حادثے میں ہمارے بہادر فوجی جوانوں کی زندگیوں کے ضیاع پر مجھے دکھ ہے۔ سوگوار کنبوں کے ساتھ اظہار تعزیت۔ زخمیوں کی جلد صحت یابی کی تمنا کرتا ہوں: پی ایم @نریندر مودی ‘‘
Pained by the loss of lives of our brave army personnel due to a road mishap in Sikkim. Condolences to the bereaved families. May the injured recover soon: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) December 23, 2022