وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے واشنگٹن ڈی سی میں ہونے والے المناک  حادثے میں جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے متاثرین کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم امریکہ کے لوگوں کے ساتھ یکجہتی کے ساتھ کھڑے ہیں۔

 

ایک ایکس پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

"واشنگٹن ڈی سی میں ہوئے  المناک  حادثے میں جانوں کے ضیاع پر گہرے  رنج و غم کا اظہار کرتا ہوں ۔

متاثرین کے اہل خانہ سے ہماری دلی تعزیت ہے۔

ہم امریکہ کے عوام کے ساتھ یکجہتی کے ساتھ کھڑے ہیں۔ @realDonaldTrump"

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
How the makhana can take Bihar to the world

Media Coverage

How the makhana can take Bihar to the world
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 25 فروری 2025
February 25, 2025

Appreciation for PM Modi’s Effort to Promote Holistic Growth Across Various Sectors