وزیراعظم جناب نریندرمودی نے راجستھان کے کوٹا میں سڑک حادثہ میں ہونے و الے جانوں کے اتلاف پر اپنے گہرے رنج وغم کااظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے متاثرین کے لئے وزیراعظم کے قومی راحت فنڈ (پی ایم این ا ٓر ایف) سے معاوضہ کو منظوری بھی دی ہے ۔
وزیراعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا:
‘‘راجستھان کے کوٹا میں ہونےوالا حادثہ انتہائی دردناک ہے، اس میں جن لوگوں کو اپنی جان گنوانی پڑی ہے ان کے خاندانوں کے تئیں میں اپنی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں ۔ خدا انہیں اس بے پناہ غم کو برداشت کرنے کی طاقت عطا کرے: پی ایم’’
‘‘کوٹا میں ہونے و الے اس سڑک حادثہ میں جاں بحق ہونےوالے افراد کے لواحقین کے لئے وزیراعظم کے قومی راحت فنڈ سے ہر ایک کو 2 لاکھ روپئے ادا کئے جائیں گے ۔ اس کے علاوہ زخمی ہونے والے افراد میں سے ہر ایک کو 50000 روپئے دیئے جائیں گے: پی ایم’’۔
राजस्थान के कोटा में हुआ हादसा अत्यंत पीड़ादायक है। इसमें जिन लोगों को अपनी जान गंवानी पड़ी है, उनके परिजनों के प्रति मैं अपनी संवेदना प्रकट करता हूं। ईश्वर उन्हें इस अपार दुख को सहने की शक्ति प्रदान करे: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) February 21, 2022
Rs. 2 lakh each from PMNRF would be given to the next of kin of those who lost their lives in a tragic accident in Kota. The injured would be given Rs. 50,000: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) February 21, 2022