وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مدھیہ پردیش میں ایک المناک  سڑک حادثے کے سبب ہونے والے جانی نقصان پرتعزیت کا اظہار کیاہے۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘مدھیہ پردیش کے شہرگُنا میں ہوا سڑک حادثہ دل دہلا دینے والا ہے۔اس حادثے میں جن لوگوں کے اہل خانہ کی جان گئی ہےان کے  ساتھ میری  گہری تعزیت ہے۔ اس کے ساتھ میں اس حادثے میں زخمی ہونے والے تمام لوگوں کی جلد صحت یابی  کے لئےدعا گو ہوں۔ ریاستی حکومت کی نگرانی میں، مقامی انتظامیہ متاثرین کو ہرممکن مدد فراہم کرنے میں مصروف ہے:وزیراعظم’’۔

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Indian Toy Sector Sees 239% Rise In Exports In FY23 Over FY15: Study

Media Coverage

Indian Toy Sector Sees 239% Rise In Exports In FY23 Over FY15: Study
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،4 جنوری 2025
January 04, 2025

Empowering by Transforming Lives: PM Modi’s Commitment to Delivery on Promises