نئی دہلی، 10 مارچ 2021: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چمبا، ہماچل پردیش میں بس حادثے میں ہوئے جانی نقصان پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
وزیر اعظم نے کہا، ’’ہماچل پردیش کے چمبا میں ایک بس کے کھائی میں گر جانے کی خبر سے انتہائی غمزدہ ہوں۔ اس حادثے میں جن لوگوں کو اپنی جان گنوانی پڑی ہے، میں ان کے کنبے کے اراکین کے تئیں اظہار تعزیت کرتا ہوں۔ اس کے ساتھ ہی حادثے میں زخمی افراد کے جلد از جلد صحتیاب ہونے کی امید کرتا ہوں۔‘‘
हिमाचल प्रदेश के चंबा में एक बस के खाई में गिर जाने के समाचार से अत्यंत दुख पहुंचा है। इस दुर्घटना में जिन लोगों को अपनी जान गंवानी पड़ी है, मैं उनके परिजनों के प्रति संवेदना व्यक्त करता हूं। इसके साथ ही हादसे में घायल लोगों के शीघ्र स्वस्थ होने की कामना करता हूं: PM
— PMO India (@PMOIndia) March 10, 2021