وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہماچل پردیش کے کنور میں ایک حادثے میں ہونے والے جانی نقصان پر غم کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم نے فوت شدہ افراد کے ورثا کو 2 لاکھ روپے اور زخمیوں کو 50,000 روپے معاوضہ دینے کا بھی اعلان کیا۔

پی ایم او کی طرف سلسلے وار ٹوئیٹ میں، وزیر اعظم نے کہا:

 

” ہماچل پردیش کے کننور میں مٹی کے تودے گرنے سے پیش آنے والا حادثہ انتہائی افسوسناک ہے۔ اس میں جان گنوانے والے لوگوں کے اہل خانہ سے میں دلی تعزیت کرتا ہوں۔ حادثے میں زخمی ہونے والے لوگوں کے علاج کا پورا انتظام کیا جا رہا ہے۔ میں ان کی جلد صحت یابی کی تمنا کرتا ہوں: وزیر اعظم @narendramodi

 

ہماچل پردیش کے کنور میں حادثے سے مرنے والے لوگوں کے ورثا کو پی ایم این آر ایف کی طرف سے 2 لاکھ روپے کا معاوضہ دیا جائے گا۔ زخمیوں کو 50,000 روپے دیے جائیں گے: وزیر اعظم @narendramodi

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Govt saved 48 billion kiloWatt of energy per hour by distributing 37 cr LED bulbs

Media Coverage

Govt saved 48 billion kiloWatt of energy per hour by distributing 37 cr LED bulbs
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،12مارچ 2025
March 12, 2025

Appreciation for PM Modi’s Reforms Powering India’s Global Rise