وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اڈیشہ میں ٹرین حادثے میں جانیں ضائع ہونے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا ہے:-
‘‘اڈیشہ میں ٹرین حادثے پر سخت غمزدہ ہوں۔ اس دکھ کی گھڑی میں میری ہمدردی سوگوار کنبوں کے ساتھ ہے۔ میری دعا ہے کہ جو لوگ زخمی ہوئے ہیں، وہ جلد شفایاب ہوں۔ ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو سے بات کی اور حالات کا جائزہ لیا۔ حادثے کے مقام پر بچاؤ کارروائی جاری ہے اور متاثرین کو ہر ممکن مدد فراہم کی جا رہی ہے۔ ’’
Distressed by the train accident in Odisha. In this hour of grief, my thoughts are with the bereaved families. May the injured recover soon. Spoke to Railway Minister @AshwiniVaishnaw and took stock of the situation. Rescue ops are underway at the site of the mishap and all…
— Narendra Modi (@narendramodi) June 2, 2023