وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اڈیشہ میں ٹرین حادثے میں جانیں ضائع ہونے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا ہے:-

‘‘اڈیشہ میں ٹرین حادثے پر سخت غمزدہ ہوں۔ اس دکھ کی گھڑی میں میری ہمدردی سوگوار کنبوں کے ساتھ ہے۔ میری دعا ہے کہ جو لوگ زخمی ہوئے ہیں، وہ جلد شفایاب ہوں۔ ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو سے بات  کی اور حالات  کا جائزہ لیا۔ حادثے کے مقام پر بچاؤ کارروائی جاری ہے اور متاثرین کو ہر ممکن مدد فراہم کی جا رہی ہے۔ ’’ 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
India’s coffee exports zoom 45% to record $1.68 billion in 2024 on high global prices, demand

Media Coverage

India’s coffee exports zoom 45% to record $1.68 billion in 2024 on high global prices, demand
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،4 جنوری 2025
January 04, 2025

Empowering by Transforming Lives: PM Modi’s Commitment to Delivery on Promises