وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گجرات کے شہر احمد آباد میں باولہ-بگودرا شاہراہ پر ہوئے سڑک حادثے میں ہونے والے جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
وزیر اعظم نے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں سے ہر ایک کے قریبی رشتے دار کو ، پی ایم این آر ایف سے 2 لاکھ روپے اور زخمی ہونے والوں میں سے ہر ایک کو 50 ہزار روپے کی نقد رقم دینے کا بھی اعلان کیا۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا؛
احمد آباد ضلع میں باولہ – بگودرہ شاہراہ پر سڑک کے حادثے سے گہرا دکھ ہوا۔ متاثر سوگوار خاندانوں سے تعزیت۔ بھگوان زخمیوں کو جلد صحت یاب کرے۔ مقامی انتظامیہ، متاثرین کو ہر ممکن مدد فراہم کر رہی ہے۔
پی ایم این آر ایف سے دو لاکھ روپے فی کس کی نقد رقم ، حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے قریبی رشتے دار کو دیئے جائیں گے۔ زخمیوں کو فی کس 50000 روپے فراہم کیے جائیں گے۔ PM @narendramodi"
Pained by the road mishap on the Bavla – Bagodara highway in Ahmedabad district. Condolences to the bereaved families. May the injured recover soon. The local administration is providing all possible assistance to those affected.
— PMO India (@PMOIndia) August 11, 2023
An ex-gratia of Rs. 2 lakh from PMNRF will be…