وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اترپردیش کے، متھرا میں ہوئے ایک سڑک حادثے میں جانوں کے اتلاف پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:
’’اترپردیش کے متھرا میں ہوا سڑک حادثہ دل دہلادینے والا ہے۔ اس حادثے میں جنھوں نے اپنے عزیز و اقارب کو گنوادیا ہے، ان کے ساتھ میری دلی تعزیت۔ اس کے ساتھ ہی زخمیوں کو جلد صحت یاب ہونے کے لئے دعاگو ہوں: وزیراعظم ‘‘
उत्तर प्रदेश के मथुरा में हुई सड़क दुर्घटना हृदयविदारक है। इस हादसे में जिन्होंने अपने प्रियजनों को खो दिया है, उनके प्रति मेरी गहरी संवेदनाएं। इसके साथ ही घायलों के शीघ्र स्वस्थ होने की कामना करता हूं: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) May 7, 2022