وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مدھیہ پردیش کے ڈنڈوری ضلع میں ایک سڑک حادثہ میں ہوئے جانی اتلاف پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
جناب مودی نے حادثے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کی بھی دعا کی ہے۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا؛
‘‘مدھیہ پردیش کے ڈنڈوری میں ہوا سڑک حادثہ انتہائی افسوسناک ہے۔ سوگوار خاندان کے ساتھ میں تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ ایشور ان کو اس مشکل وقت میں صبر جمیل عطاکرے۔ اس کے ساتھ میں تمام زخمیوں کی جلد صحت یابی کی بھی دعا کرتا ہوں۔ ریاستی حکومت کی نگرانی میں مقامی انتظامیہ متاثرین کی ہر ممکن مدد میں مصروف ہے۔ PM@narendramodi’’
मध्य प्रदेश के डिंडोरी में हुई सड़क दुर्घटना अत्यंत दुखद है। मेरी संवेदनाएं शोकाकुल परिजनों के साथ हैं। ईश्वर उन्हें इस कठिन समय में संबल प्रदान करे। इसके साथ ही मैं सभी घायल लोगों के जल्द स्वस्थ होने की कामना करता हूं। राज्य सरकार की देखरेख में स्थानीय प्रशासन पीड़ितों की हरसंभव…
— PMO India (@PMOIndia) February 29, 2024