وزیراعظم جناب نریندر مودی نے مغربی بنگال کے جل پائی گڑی  میں دھوپ گری نامی مقام پر  ہوئے سڑک حادثے میں  ہونے والی اموات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے اور  وزیراعظم  کے قومی راحتی فنڈ (پی ایم این آر ایف) سے مالی مدد کا اعلان بھی کیا ہے۔

اپنے سلسلے وار  ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ جل پائی گڑی  (مغربی بنگال)، کے  دھوپ گری میں ہونے والا سڑک حادثہ بے حد  اندوہناک ہے۔ اس دکھ کی گھڑی میں ہم متاثرین کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لئے دعا گو ہیں۔

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Cabinet approves minimum support price for Copra for the 2025 season

Media Coverage

Cabinet approves minimum support price for Copra for the 2025 season
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،21دسمبر 2024
December 21, 2024

Inclusive Progress: Bridging Development, Infrastructure, and Opportunity under the leadership of PM Modi