وزیراعظم جناب نریندر مودی نے راجستھان کے ضلع بھرت پور میں ایک سڑک حادثے میں جانوں کے ضائع ہونے پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعظم نے مرنے والے ہر ایک شخص کے کنبے کے لئے دو دو لاکھ روپے اور زخمیوں کو پچاس پچاس ہزارروپے کی امدادی رقم کا اعلان کیا ہے۔
وزیراعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا ہے ‘‘راجستھان کے بھرت پور میں جو حادثہ ہوا ہے وہ انتہائی افسوسناک ہے ۔اس میں گجرات سے مذہبی سفر پر گئے ، جن عقیدت مندوں کو اپنی جان گنوانی پڑی ہے ، ان کے کنبے کے افراد کے تئیں میری تعزیت ۔اس کے ساتھ ہی میں سبھی زخمیوں کی جلدصحتیابی کی دعا کرتا ہوں ۔’’
‘‘وزیراعظم نے بھرت پور میں اس حادثے میں مرنے والے ہرشخص کے کنبے کےلئے پی ایم این آر ایف سے دو دو لاکھ روپے کی امدادی رقم کا اعلان کیا ہے۔ زخمیوں کو پچاس پچاس ہزار روپے دئے جائیں گے۔’’
राजस्थान के भरतपुर में हुआ सड़क हादसा अत्यंत दुखद है। इसमें गुजरात से धार्मिक यात्रा पर गए जिन श्रद्धालुओं को अपनी जान गंवानी पड़ी है, उनके परिवारजनों के प्रति मेरी शोक-संवेदनाएं। इसके साथ ही मैं सभी घायलों के शीघ्र स्वस्थ होने की कामना करता हूं: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) September 13, 2023
The Prime Minister has approved an ex-gratia of Rs. 2 lakh each from PMNRF for the next of kin of those who have lost their lives due to the mishap in Bharatpur. The injured would be given Rs. 50,000 each.
— PMO India (@PMOIndia) September 13, 2023
રાજસ્થાનના ભરતપુર પાસે ધાર્મિક યાત્રાએ જતા ગુજરાતના શ્રધ્ધાળુઓને નડેલા માર્ગ અકસ્માતની ઘટના ખૂબ જ દુ:ખદ છે. આ અકસ્માતમાં જીવ ગુમાવનાર શ્રધ્ધાળુઓના પરિવારજનો પ્રત્યે મારી સંવેદના વ્યક્ત કરું છું. ઈજાગ્રસ્તો ઝડપથી સ્વસ્થ થાય તે માટે પ્રાર્થના: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) September 13, 2023