وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ترکی میں زلزلے سے ہونے والے جان و مال کےنقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
ترکی کے صدر کے ایک ٹویٹ کے جواب میں، وزیر اعظم نے کہا؛
’’ ترکی میں زلزلے کی وجہ سے جانوں کے ضیاع اور املاک کے نقصان سے غمزدہ ہوں۔ سوگوار خاندانوں سے تعزیت کرتا ہوں۔دعا ہے کہ زخمیوں کی جلد صحت یابی ہو۔ ہندوستان اس مصیبت کی گھڑی میں ترک عوام کے ساتھ کھڑا ہے اور اس سانحہ میں ان کو ہر طرح کی مدد فراہم کرنے کے لئے تیار ہے۔ ‘‘
Anguished by the loss of lives and damage of property due to the Earthquake in Turkey. Condolences to the bereaved families. May the injured recover soon. India stands in solidarity with the people of Turkey and is ready to offer all possible assistance to cope with this tragedy. https://t.co/vYYJWiEjDQ
— Narendra Modi (@narendramodi) February 6, 2023