وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نارتھ ایسٹ ایکسپریس کی چند بوگیاں پٹری سے اترنے سے ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے زور دے کر کہا کہ حکام متاثرین کو ہر ممکن مدد فراہم کر رہے ہیں۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا۔
’’نارتھ ایسٹ ایکسپریس کے چند ڈبے پٹری سے اترنے کی وجہ سے ہونے والی جانی نقصان سے غم زدہ ہوں۔ سوگوار خاندانوں سے تعزیت۔ زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہوں۔ حکام تمام متاثرہ افراد کو ہر ممکن مدد فراہم کر رہے ہیں: وزیراعظم‘‘
Pained by the loss of lives due to the derailment of a few coaches of the North East Express. Condolences to the bereaved families. I pray for a quick recovery of the injured. Authorities are providing all possible assistance to all those affected: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) October 12, 2023