پی ایم این آر ایف سے مالی امداد کا اعلان
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جموں کشمیر کے ڈوڈامیں بس حادثے کی وجہ سے ہوئے جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا۔ وزیر اعظم نے پی ایم این آر ایف سےمرنے والے شخص کے ہر کنبے کو 2-2 لاکھ روپےدینے کا اعلان کیا ہے، جبکہ زخمیوں کو 50-50 ہزار روپے دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ٹوئٹ کیا؛
’’جموں کشمیر کے ڈوڈا میں بس حادثہ تکلیف دہ ہے۔ میں اُن کنبوں کے ساتھ تعزیت کا اظہار کرتاہوں، جن کے عزیز و اقارب اِس حادثے میں ہلاک ہوئے ہیں اور میں دعا کرتا ہوں کہ زخمی افراد جلد سے جلد صحت یاب ہوں۔
مرنے والے شخص کے ہر کنبے کو پی ایم این آر ایف سے دو دو لاکھ کی مالی امداد دی جائے گی ، جبکہ زخمیوں کو 50-50 ہزار روپے کی امداد کی جائے گی۔‘‘
The bus accident in Doda, Jammu and Kashmir is distressing. My condolences to the families who have lost their near and dear ones. I pray that the injured recover at the earliest.
— PMO India (@PMOIndia) November 15, 2023
An ex-gratia of Rs. 2 lakh from PMNRF would be given to the next of kin of each deceased. Rs.…