وزیراعظم جناب نریندرمودی نے میزورم میں پل کے حادثے میں ہونے والے جانی نقصان پرگہرے ورنج وغم کا اظہارکیاہے ۔
وزیراعظم نے ہلاک ہونے والے ہرفرد کے رشتہ دارکو دولاکھ روپے اور زخمی ہونے والوں کو 50ہزارروپے کی امداد دینے کا بھی اعلان کیا۔
وزیراعظم کے دفتر نےایکس پرپوسٹ کیا؛
‘‘میزورم میں پل کے حادثے سے دکھ ہواہے ۔جنھوں نے اپنے عزیزوں کو کھویاہے ان سے اظہارتعزیت کرتاہوں ۔زخمی ہونے والے جلد صحتیاب ہوں ۔بچاؤکاکام جاری ہے اورمتاثرین کو ہرممکن مددفراہم کی جارہی ہے ۔
ہلاک ہونے والے ہرفرد کے رشتہ دارکو پی ایم این آرایف سے دولاکھ روپے کی مدد دی جائے گی ۔زخمی ہونے والوں کو 50ہزارروپے دیئے جائیں گے ۔PM @narendramodi’’
Pained by the bridge mishap in Mizoram. Condolences to those who have lost their loved ones. May the injured recover soon. Rescue operations are underway and all possible assistance is being given to those affected.
— PMO India (@PMOIndia) August 23, 2023
An ex-gratia of Rs. 2 lakh from PMNRF would be given to the…