انھوں نے متاثرین کے لئے پی ایم این آرایف سے نقدامداد کا اعلان کیاہے

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے مہاراشٹر میں سیلسورا کے نزدیک  ہوئے ایک حادثے میں جانوں کے اتلاف پراپنے گہرے رنج وغم کااظہارکیاہے ۔ وزیراعظم نے متاثرین کے لئے وزیراعظم  کے قومی راحت فنڈ (پی ایم این آرایف ) سے امدادکابھی اعلان کیاہے ۔

سلسلے وار ٹویٹس میں وزیراعظم کے دفترنے ٹوئیٹ  کیا :

‘‘مہاراشٹر میں سیلسورا کے نزدیک ایک حادثے کی وجہ سے ہوئے جانوں کے نقصان پر بہت دکھ ہواہے ۔ دکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں  ، اپنے چہیتوں سے محروم ہوجانے والوں کے ساتھ ہیں ۔ میں اس حادثے میں زخمی افراد کی جلد صحت یانی کے لئے دعاگوہوں ’’:وزیراعظم

وزیراعظم نریندرمودی نے اعلان کیاہے کہ سیلسورا کے نزدیک اس حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین کو پی ایم این آرایف سے

 دو –دولاکھ روپے کی مدد دی جائے ۔ زخمی ہونےوالے افراد کو 50000روپے دیئے جائیں گے ۔

 

 

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Cabinet approves minimum support price for Copra for the 2025 season

Media Coverage

Cabinet approves minimum support price for Copra for the 2025 season
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،21دسمبر 2024
December 21, 2024

Inclusive Progress: Bridging Development, Infrastructure, and Opportunity under the leadership of PM Modi