وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پالی، راجستھان میں رونما ہوئے سڑک حادثے میں لاحق ہوئے جانی اتلاف پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا؛
’’راجستھان کے پالی میں رونما ہوا سڑک ہادثہ افسوسناک ہے۔ غم کی اس گھڑی میں ، میری ہمدردیاں سوگوار کنبوں کے ساتھ ہیں۔ میں مجروحین کی جلد از جلد صحتیابی کے لیے دعا گو ہوں:وزیر اعظم @narendramodi ‘‘
The accident in Pali, Rajasthan is saddening. In this hour of grief, my thoughts are with the bereaved families. I pray for a speedy recovery of those injured: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) August 19, 2022