PM condoles loss of lives due to a road accident in Fatehpur, Uttar Pradesh

Published By : Admin | May 16, 2023 | 21:38 IST
متاثرین کے لیے پی ایم این آر ایف سے مالی امداد کا اعلان کیا

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اترپردیش کے فتح پور ضلع میں پیش آئے ایک سڑک حادثے میں ہوئے جانی اتلاف پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے متاثرین کے لیے وزیر اعظم کے قومی راحت فنڈ (پی ایم این آر ایف) سے مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ٹوئیٹ کیا؛

’’اترپردیش کے فتح پور میں رونما ہوا سڑک حادثہ ازحد افسوسناک ہے۔ اس حادثے میں جنہوں نے اپنے اعزاء کو کھویا ہے، ان کے تئیں میں گہری ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں۔ اس کے ساتھ ہی میں مجروحین کے جلد از جلد شفایاب ہونے کی تمنا کرتا ہوں۔ ریاستی حکومت کے زیر نگرانی مقامی انتظامیہ متاثرین کو مکمل مدد فراہم کرنے میں مصروف ہے: وزیر اعظم مودی‘‘

’’وزیر اعظم @narendramodi  نے فتح پور میں پیش آئے اس حادثے میں اپنی جان گنوانے والوں میں سے ہر ایک کے لواحقین کو 2 لاکھ روپئے کی مالی امداد فراہم کرانے کا اعلان کیا ہے۔ مجروحین میں سے ہر ایک کو 50000 روپئے دیے جائیں گے۔‘‘

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
PM Modi hails diaspora in Kuwait, says India has potential to become skill capital of world

Media Coverage

PM Modi hails diaspora in Kuwait, says India has potential to become skill capital of world
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،21دسمبر 2024
December 21, 2024

Inclusive Progress: Bridging Development, Infrastructure, and Opportunity under the leadership of PM Modi