Announces ex-gratia from PMNRF for the victims

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مدھیہ پردیش کے دتیا ضلع میں پیش آئے سڑک حادثے میں ہوئے جانی اتلاف پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔ جناب مودی نے متاثرین کے لیے وزیر اعظم کے قومی راحت فنڈ (پی ایم این آر ایف) سے مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ٹوئیٹ کیا؛

’’دتیا میں پیش آیا سڑک حادثہ دل کو جھنجھوڑ دینے والا ہے۔ اس حادثے میں جنہوں نے اپنے عزیز و اقارب کو کھویا ہے، ان کے کنبہ اراکین کے تئیں میری جانب سے  اظہار تعزیت۔ مجروحین کے جلد از جلد صحتیاب ہونے کی تمنا کرتا ہوں۔ ریاستی حکومت کی نگرانی میں مقامی انتظامیہ راحت اور بچاؤ کے کام میں پوری تیاری کے ساتھ مصروف عمل ہے: وزیر اعظم مودی‘‘

’’دتیا کے سڑک حادثے میں اپنی جان گنوانے والے افراد کے لواحقین کو  پی ایم این آر ایف سے 2 لاکھ روپئے کے بقدر مالی امداد فراہم کی جائے گی۔ مجروحین  کو 50000 وپئے دیے جائیں گے: وزیر اعظم @narendramodi ‘‘ 

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
UN bullish on investment and consumption, retains India’s growth forecast at 6.6% for 2025

Media Coverage

UN bullish on investment and consumption, retains India’s growth forecast at 6.6% for 2025
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،9 جنوری 2025
January 09, 2025

Appreciation for Modi Governments Support and Engagement to Indians Around the World