وزیر اعظم جناب نریندر مودی ممبئی کے گورےگاؤں میں آگ لگنے کے ایک حادثہ میں انسانی جانوں کے زیاں پر تعزیت کا اظہارکیا ہے۔ وزیراعظم نے اس حادثے میں ہلاک ہونے والے ہر شخص کے اہل خانہ کو پی ایم این آ ر ایف سے 2 لاکھ روپے اور زخمیوں کو 50 ہزار روپے کے معاوضہ کا اعلان کیا ہے۔
وزیراعظم کے دفتر نے ٹوئیٹ کیا:
’’ممبئی کے گورے گاؤں میں آگ لگنے کے ایک حادثہ میں انسانی جانوں کے زیاں سے غمزدہ ہوں۔متاثرہ خاندانوں کے تئیں تعزیت کا اظہار کرتاہوں۔ زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لئے پرارتھنا کرتا ہوں۔ حکام کی طرف سے متاثرین کو ہر ممکن مدد پہنچانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
اس حادثہ میں ہلاک ہونے والے ہرشخص کے اہل خانہ کو پی ایم این آر ایف سے 2 لاکھ روپے کا معاوضہ دیاجائے گا۔ زخمیوں کو 50 ہزار دیئےجائیں گے:وزیراعظم‘‘
Pained by the loss of lives due to a fire mishap in Mumbai's Goregaon. Condolences to the bereaved families. I pray that the injured recover soon. Authorities are providing all possible assistance to those affected.
— PMO India (@PMOIndia) October 6, 2023
An ex-gratia of Rs. 2 lakh from PMNRF would be given to the…
मुंबईतल्या गोरेगाव इथल्या आगीच्या दुर्घटनेतील जीवितहानी वेदनादायी आहे. मृतांच्या कुटुंबियांप्रती शोक संवेदना . जखमींना लवकरात लवकर बरं वाटावं, अशी मी प्रार्थना करतो. सर्व पीडितांना आवश्यक ती मदत प्रशासन करत आहे.
— PMO India (@PMOIndia) October 6, 2023
मृतांच्या कुटुंबियांना पीएमएनआरएफ मधून प्रत्येकी दोन लाख…