وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مدھیہ پردیش کے کھرگون میں سڑک حادثے کی وجہ سے ہونے والے جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے متاثرین کے لیے وزیر اعظم کے قومی ریلیف فنڈ(پی ایم این آر ایف) سے ایکس گریشیا کا اعلان کیا ہے۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا؛
’’کھرگون میں سڑک حادثہ بہت افسوسناک ہے۔ میری ان لوگوں سے تعزیت ، جنہوں نے اس حادثے میں اپنے پیاروں کو کھو دیا ہے۔ اس کے ساتھ میں تمام زخمیوں کی جلد صحت یابی کی خواہش کرتا ہوں۔ ریاستی حکومت کی نگرانی میں مقامی انتظامیہ ہر ممکن مدد فراہم کرانے میں مصروف ہے۔: پی ایم‘‘۔
’’مدھیہ پردیش کے کھرگون میں بس حادثے میں ہر مرنے والے کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف کی طرف سے 2 لاکھ روپے کی امدادی رقم دی جائے گی۔ زخمیوں کو 50,000 روپے دیے جائیں گے: پی ایم ‘‘۔
खरगोन में हुआ सड़क हादसा अत्यंत दुखद है। इसमें जिन लोगों ने अपने प्रियजनों को खोया है, उनके प्रति मेरी शोक-संवेदनाएं। इसके साथ ही मैं सभी घायलों के शीघ्र स्वस्थ होने की कामना करता हूं। राज्य सरकार की देखरेख में स्थानीय प्रशासन मौके पर हरसंभव मदद में जुटा है: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) May 9, 2023
An ex-gratia of Rs. 2 lakh from PMNRF would be given to the next of kin of each deceased in the bus accident in Khargone, Madhya Pradesh. The injured would be given Rs. 50,000: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) May 9, 2023