وزیراعظم جناب نریندر مودی نے معروف صحافی جناب سنیل جین کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا: ’’ سنیل جین ، آپ بہت جلد ہمارے درمیان سے رخصت ہوگئے۔ آپ کے کالموں اور مختلف موضوعات پر واضح الفاظ میں آپ کے بصیرت انگیز تجزیات پڑھنے سے اب محروم رہیں گے۔ آپ نے متاثر کن کاموں کا ایک سلسلہ اپنے پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ آپ کی المناک موت کے ساتھ ہی صحافت آج بہت کنگال ہوگئی۔ آپ کے اہل خانہ اور دوستوں سے میری تعزیت۔ اوم شانتی۔‘‘
You left us too soon, Sunil Jain. I will miss reading your columns and hearing your frank as well as insightful views on diverse matters. You leave behind an inspiring range of work. Journalism is poorer today, with your sad demise. Condolences to family and friends. Om Shanti.
— Narendra Modi (@narendramodi) May 15, 2021