وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے معروف سنتوراستاد پنڈت شیوکمارشرما کی وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہارکیاہے ۔
ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا :
‘‘ پنڈت شیوکمارشرما کی رحلت کے سبب ہماری ثقافتی دنیا نے بہت کچھ کھودیاہے ۔ انھوں نے سنتورکو عالمی سطح پر مقبول بنا دیا۔ان کی موسیقی آنے والی نسلوں کو مسحورکرتی رہے گی ۔ مجھے ان کے ساتھ کی گئی اپنی بات چیت کو یاد کرکے مسرت ہوتی ہے ۔ان کے اہل خانہ اورمداحوں سے تعزیت ۔اوم شانتی ۔’’
Our cultural world is poorer with the demise of Pandit Shivkumar Sharma Ji. He popularised the Santoor at a global level. His music will continue to enthral the coming generations. I fondly remember my interactions with him. Condolences to his family and admirers. Om Shanti.
— Narendra Modi (@narendramodi) May 10, 2022