وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ماہر قانون جناب فالی نریمن کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’ جناب فالی نریمن جی قانون کے میدان میں غیر معمولی ذہین شخصیت اور دانشور تھے۔ انہوں نے اپنی زندگی عام شہریوں تک انصاف کی رسائی کے لیے وقف کر دی تھی۔ مجھے ان کے انتقال سے دکھ ہوا ہے۔ میری ہمدردی ، ان کے اہل خانہ اور مداحوں کے ساتھ ہے ۔ ان کی روح کو تسکین ملے۔ ‘‘
Shri Fali Nariman Ji was among the most outstanding legal minds and intellectuals. He devoted his life to making justice accessible to common citizens. I am pained by his passing away. My thoughts are with his family and admirers. May his soul rest in peace.
— Narendra Modi (@narendramodi) February 21, 2024