وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ڈی پی آئی آئی ٹی سکریٹری ڈاکٹر گرو پرساد مہاپاترا کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا’’ ڈاکٹر گروپرساد مہاپاترہ کے انتقال سے صدمہ پہنچا ہے۔ ان کے ساتھ میں نے گجرات اور مرکز میں کام کیا تھا۔ انتظامی امور میں وہ بڑے ماہر تھے اور وہ اپنے اختراعی جوش و جذبے کے لئے جانے جاتے تھے۔ ان کے اہل خانہ اور دوستوں سے میری دلی تعزیت۔ اوم شانتی‘‘
Saddened by the demise of Dr. Guruprasad Mohapatra, DPIIT Secretary. I had worked with him extensively in Gujarat and at the Centre. He had a great understanding of administrative issues and was known for his innovative zeal. Condolences to his family and friends. Om Shanti.
— Narendra Modi (@narendramodi) June 19, 2021