نئی دہلی،28؍ جولائی : وزیراعظم جناب نریندر مودی نے بیڈمنٹن کھلاڑی جناب نندو ناٹیکر کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا ہے: ’’جناب نندو ناٹیکر بھارت کی کھیل کی تاریخ میں ایک خاص مقام رکھتے ہیں۔ وہ ایک ممتاز بیڈمنٹن کھلاڑی اور ایک عظیم معلم تھے۔ ان کی کامیابی اُبھرتے ہوئے ایتھلیٹوں کو تحریک دیتی رہے گی۔ ان کے انتقال سے غمزدہ ہوں۔ دکھ کی اس گھڑی میں میرے خیالات اُن کے اہل خانہ اور دوستوں کے ساتھ ہیں۔ اوم شانتی!‘‘
Shri Nandu Natekar has a special place in India’s sporting history. He was an outstanding badminton player and a great mentor. His success continues to motivate budding athletes. Saddened by his demise. My thoughts are with his family and friends in this sad hour. Om Shanti.
— Narendra Modi (@narendramodi) July 28, 2021