وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پدم شری ایوارڈ یافتہ، نامیاتی کسان، محترمہ پاپمّل کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ انہوں نے زراعت، خاص طور پر نامیاتی کھیتی میں اپنی پہچان بنائی ہے۔ وزیر اعظم نے مزید کہا کہ لوگوں نے ان کی عاجزی اور رحم دلی کی تعریف کی۔
وزیر اعظم نے ایک ایکس پوسٹ میں کہا؛
"پاپمّل جی کے انتقال سے گہرا دکھ ہوا ہے۔ انہوں نے زراعت، خاص طور پر نامیاتی کاشتکاری میں اپنی شناخت بنائی۔ لوگ اس کی عاجزی اور رحم دلی کی تعریف کرتے تھے۔ میری تعزیت ان کے اہل خانہ اور خیر خواہوں کے ساتھ ہیں۔ اوم شانتی!"
Deeply pained by the passing away of Pappammal Ji. She made a mark in agriculture, especially organic farming. People admired her for her humility and kind nature. My thoughts are with her family and well wishers. Om Shanti. pic.twitter.com/3JR9LqlMmB
— Narendra Modi (@narendramodi) September 27, 2024