وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اداکار پنیت راج کمار کی رحلت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛
’’قسمت کے ایک بے رحمانہ کھیل نے ہم سے ایک انمول اور باصلاحیت اداکار ، پنیت راج کمار چھین لیا۔ یہ عمر دنیا سے رخصت ہونے کی نہیں تھی۔ آنے والی نسلیں انہیں ان کے کاموں اور شاندار شخصیت کے لئے یاد رکھیں گی۔ ان کے کنبے اور مداحین کے تئیں اظہار تعزیت۔ اوم شانتی‘‘۔
A cruel twist of fate has snatched away from us a prolific and talented actor, Puneeth Rajkumar. This was no age to go. The coming generations will remember him fondly for his works and wonderful personality. Condolences to his family and admirers. Om Shanti. pic.twitter.com/ofcNpnMmW3
— Narendra Modi (@narendramodi) October 29, 2021