وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پیلی بھیت میں سڑک حادثے میں ہونے والی اموات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ انھوں نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی بھی تمنا کی۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ایک ٹویٹ میں کہا:
”اتر پردیش کے پیلی بھیت میں ہونے والا سڑک حادثہ دل دہلا دینے والا ہے۔ میں ان لوگوں کے تئیں اپنی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں جنہوں نے اس میں اپنے پیاروں کو کھو دیا ہے۔ ساتھ ہی تمام زخمیوں کی جلد صحت یابی کی تمنا کرتا ہوں: وزیر اعظم @narendramodi“
उत्तर प्रदेश के पीलीभीत में हुई सड़क दुर्घटना हृदयविदारक है। इसमें जिन लोगों ने अपने प्रियजनों को खोया है, उनके प्रति मैं अपनी शोक-संवेदना व्यक्त करता हूं। इसके साथ ही सभी घायलों के शीघ्र स्वस्थ होने की कामना करता हूं: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) June 23, 2022