وزیراعظم جناب نریندر مودی نے راجستھان کے جالور میں ہوئے ایک سڑک حادثے میں جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے پرارتھنا کی کہ بھگوان مہلوکین کے اہل خانہ کو صدمے کی اس گھڑی میں صبر وتحمل کی طاقت عطا کرے۔
پی ایم او نے ٹوئٹ کیا :
‘‘راجستھان کے جالور میں پیش آنے والا سڑک حادثہ انتہائی تکلیف دہ ہے۔ اس میں جن لوگوں کو جان گنوانی پڑی ہے، ان کے اہل خانہ کے تئیں میں تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ ایشور دکھ کی اس گھڑی میں انہیں طاقت دے: PM @narendramodi’’
राजस्थान के जालौर में हुई सड़क दुर्घटना अत्यंत दुखद है। इसमें जिन लोगों को जान गंवानी पड़ी है, उनके परिजनों के प्रति मैं अपनी संवेदना व्यक्त करता हूं। ईश्वर दुख की इस घड़ी में उन्हें संबल प्रदान करे: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) June 28, 2022