وزیراعظم جناب نریندر مودی نے لدھیانہ میں گیس رساؤ کے سبب ہونے والے حادثے پر افسوس کااظہار کیا ہے ۔
وزیراعظم نے ہر مرنے والے اورزخمی کے لئے امدادی رقم کااعلان بھی کیا ہے ۔
وزیراعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا ہے :
‘‘لدھیانہ میں گیس رساؤ کی وجہ سے ہونے والے سانحہ پر افسوس کااظہار کر ہوئے وزیراعظم نے ہرمرنے والے کے قریبی رشتہ دار کےلئے پی ایم این آر ایف سے 2 لاکھ روپئے کی امدادی رقم کااعلان کیا ہے۔ زخمیوں کو 50-50 ہزار روپئے دیئے جائیں گے’’۔
Expressing grief on the tragedy in Ludhiana due to a gas leak, PM @narendramodi has announced an ex-gratia of Rs. 2 lakh from PMNRF for the next of kin of each deceased. The injured would be given Rs. 50,000.
— PMO India (@PMOIndia) May 1, 2023