وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مدھیہ پردیش کے ساگر ضلع میں پیش آئے ایک بدقسمت حادثے پر رنج و غم کا اظہار کیا جس میں ایک دیوار گرجانے کے نتیجے میں 9 بچے ہلاک ہوگئے۔

جناب مودی نے اس حادثے میں ہلاک ہونے والے ہر ایک فرد کے لواحقین کو وزیر اعظم قومی راحت فنڈ (پی ایم این آر ایف)سے 2 لاکھ روپئے دینے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے بچوں کے سوگوار کنبوں کے لیے دعا کی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ کی:

’’وزیر اعظم نے ساگر، مدھیہ پردیش میں ہوئے حادثے میں ہلاک ہونے والے ہر ایک فرد کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف سے 2  لاکھ روپئے کے بقدر کا مالی تعاون فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مجروحین کو 50000 روپئے دیے جائیں گے۔‘‘

’’مدھیہ پردیش کے ساگر میں دیوار گرنے کا حادثہ انتہائی افسوسناک ہے۔ اس میں جان گنوانے والے بچوں کے سوگوار کنبوں کے تئیں میری جانب سے اظہار تعزیت۔ ایشور انہیں اس دُکھ کو برداشت کرنے کی قوت عطا کرے۔ ساتھ ہی میں سبھی مجروحین کی جلد از جلد صحتیابی کی تمنا کرتا ہوں: وزیر اعظم‘‘

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
PLI, Make in India schemes attracting foreign investors to India: CII

Media Coverage

PLI, Make in India schemes attracting foreign investors to India: CII
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...

Prime Minister Shri Narendra Modi met with the Prime Minister of Dominica H.E. Mr. Roosevelt Skeritt on the sidelines of the 2nd India-CARICOM Summit in Georgetown, Guyana.

The leaders discussed exploring opportunities for cooperation in fields like climate resilience, digital transformation, education, healthcare, capacity building and yoga They also exchanged views on issues of the Global South and UN reform.