وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے منی پور میں آسام رائفلز کے قافلے پر ہوئے حملے کی مذمت کی ہے۔ انہوں نے آج شہید ہوئے جوانوں اور ان کے کنبے کے اراکین کو خراج عقیدت پیش کیا۔
وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:
’’منی پور میں آسام رائفلز کے قافلے پر ہوئے حملے کی سخت مذمت کرتا ہوں۔ میں آج شہید ہوئے سپاہیوں اور ان کے کنبے کے اراکین کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں ۔ ان کی قربانی کبھی فراموش نہیں کی جائے گی۔ غم کی اس گھڑی میں میرے خیالات سوگوار کنبوں کے ساتھ ہیں۔‘‘
Strongly condemn the attack on the Assam Rifles convoy in Manipur. I pay homage to those soldiers and family members who have been martyred today. Their sacrifice will never be forgotten. My thoughts are with the bereaved families in this hour of sadness.
— Narendra Modi (@narendramodi) November 13, 2021