وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج، ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ پر ہوئے حملے کی مذمت کی ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا:
’’میرے دوست اور سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ پر ہوئے حملے کے تعلق سے ازحد تشویش ہے۔ اس واقعے کی سختی سے مذمت کرتا ہوں۔ سیاست اور جمہوریت میں تشدد کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے۔ ان کی جلد از جلد صحتیابی کے لیے دعا گو ہوں۔
ہمارے احساسات اور دعائیں ہلاک شدگان اور مجروحین کے کنبوں، اور امریکی عوام کے ساتھ ہیں۔
@realDonaldTrump‘‘
Deeply concerned by the attack on my friend, former President Donald Trump. Strongly condemn the incident. Violence has no place in politics and democracies. Wish him speedy recovery.
— Narendra Modi (@narendramodi) July 14, 2024
Our thoughts and prayers are with the family of the deceased, those injured and the American…