وزیراعظم جناب نریندر مودی نے، باندی پور ٹائیگرز ریزرو میں ہاتھی کو کرنٹ لگنے پر اُسے بچانے کے لئے وہاں کے عملے کی ستائش کی ہے۔ انھوں نے کہا کہ  لوگوں میں ایسی ہمدردی تعریف کے لائق ہے۔

ماحولیات، جنگلات اور تبدیلی آب و ہوا کے مرکزی وزیر  جناب بھوپیندر یادو کے ٹوئیٹ کے جواب میں وزیراعظم نے کہا؛

‘‘یہ دیکھ کر خوشی ہوئی۔

قابل تحسین ہے باندی پور ٹائیگر ریزرو کا عملہ۔ اس طرح کی ہمدردی کے لئے ہمارے لوگ تعریف کے قابل ہیں۔’’

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Budget touches all four key engines of growth: India Inc

Media Coverage

Budget touches all four key engines of growth: India Inc
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 3 فروری 2025
February 03, 2025

Citizens Appreciate PM Modi for Advancing Holistic and Inclusive Growth in all Sectors