وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے ‘‘ملک گیر میگا سائیکلوتھن ’’تقریب میں حصہ لینے والے سبھی شرکاء اورصحت مندطرززندگی اختیارکرنے کے بارے میں بیداری پیداکرنے والوں کو مبارکباد پیش کی ہے ۔
صحت اورخاندانی بہبود کی مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر بھارتی پروین پوار کے ایک ٹوئیٹ کے جواب میں وزیراعظم نے کہا :
‘‘اس تقریب میں شرکت کرنے والے اورصحت مند طرز زندگی اختیارکرنے کے بارے میں بیداری پیداکرنے والے سبھی افراد کو مبارکباد’’۔
Compliments to all those who took part and spread awareness on healthy living. https://t.co/k5GFvstcs6
— Narendra Modi (@narendramodi) February 15, 2023