وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہمیشہ اختراعات میں سب سے آگے رہنے اور طبی دنیا میں نئی تبدیلیوں کو اپنانے کے لیے ڈاکٹروں کی تعریف کی ہے۔ اے آئی آئی ایم ایس(ایمس) بھونیشور نے کامیابی کے ساتھ ایک معذور مریض کی چار اجزاء پر مشتمل جوائنٹ ریپلیسمنٹ سرجری کی۔ یہ اوڈیشہ میں اپنی نوعیت کا پہلا کیس ہے، جب کہ عالمی سطح پر اطلاع دیا جانے والا یہ دوسرا معاملہ ہے۔
ایمس بھونیشور کے ایک ٹویٹ کے جواب میں، وزیر اعظم نے کہا؛
‘‘ہمارے ڈاکٹروں کو ہمیشہ جدت طرازی میں سب سے آگے رہنے اور طبی دنیا میں نئی تبدیلیوں کو قبول کرنے پر مبارکباد۔ ان کی مہارت ہمیں فخر کااحساس کراتی ہے!’’
Compliments to our doctors for always being at the forefront of innovation and embracing new changes in the medical world. Their dexterity makes us proud! https://t.co/TsCaHhAxJP
— Narendra Modi (@narendramodi) February 13, 2023