وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایشیائی کھیلوں میں مردوں کے ٹریپ انفرادی شوٹنگ ایونٹ میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر کینان چنائی کی تعریف کی ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛
’’Kynanchenai کی کامیابی پر خوش ہوں۔ ا نہوں نے مردوں کے ٹریپ انفرادی شوٹنگ ایونٹ میں کانسی کا تمغہ حاصل کیا ہے۔ انہوں نے شاندار مہارت اور عزم کا مظاہرہ کیا ہے۔ ان کی کامیابی کی وجہ سے بہت سے آنے والے شوٹرز کو حوصلہ ملے گا‘‘۔
Delighted at the success of @kynanchenai. He wins the Bronze Medal in Men’s Trap Individual Shooting event. He has shown outstanding skill and determination. Due to his success, many upcoming shooters will be motivated. pic.twitter.com/cPFWJ01Rfr
— Narendra Modi (@narendramodi) October 1, 2023