وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ایشین گیمز میں 25 میٹر پسٹل خواتین شوٹنگ ایونٹ میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر ایشا سنگھ کی ستائش کی ہے۔
ایک ایکس پوسٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛
’’@singhesha10 کی طرف سے ایک شاندار چاندی کا تمغہ! ایشا سنگھ پر فخر ہے کہ انھوں نے 25 میٹر پسٹل خواتین شوٹنگ ایونٹ میں چاندی کا تمغہ جیتا۔ ان کی ناقابل یقین صلاحیتوں، محنت اور لگن سے ہمارا سر فخر سے بلند ہواہے۔
ان کی مستقبل کی کاوشوں کے لیے نیک تمنائیں۔‘‘
A spectacular Silver by @singhesha10!
— Narendra Modi (@narendramodi) September 27, 2023
Proud of Esha Singh for winning the Silver Medal in the 25m Pistol Women's Shooting event. Her incredible talent, hard work and dedication have made us proud.
Best wishes for her future endeavours. pic.twitter.com/m3UHRgg05I