وزیر اعظم نے اڈیشا میں رونما ہوئے ریل حادثے کے سلسلے میں صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی۔ جناب مودی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اڈیشا بھی جا رہے ہیں۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ٹوئیٹ کیا:
’’وزیر اعظم نریندر مودی نے اڈیشا میں رونما ہوئے ریل حادثے کے سلسلے میں صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ ایک میٹنگ کی صدارت کی۔ جائزہ میٹنگ کے دوران متاثرین کے لیے بچاؤ، راحت رسانی اور طبی امداد کی فراہمی سے متعلق مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔‘‘
’’وزیر اعظم نریندر مودی اُڈیشا کے لیے روانہ ہو رہے ہیں جہاں وہ ریل حادثے کی صورتحال کا جائزہ لیں گے۔‘‘
PM @narendramodi chaired a meeting to take stock of the situation in the wake of the train mishap in Odisha. Aspects relating to rescue, relief and medical attention to those affected were discussed in the review meeting. pic.twitter.com/kZC1ot3ACj
— PMO India (@PMOIndia) June 3, 2023
PM @narendramodi is leaving for Odisha where he will review the situation in the wake of the train mishap.
— PMO India (@PMOIndia) June 3, 2023