اس اسکیم کا مقصد ہندوستان کو توانائی کے شعبے میں خود کفیل بنانے کے ساتھ ساتھ غریب اور متوسط طبقے کے بجلی کے بل کو کم کرنا ہے
وزیر اعظم نے رہائشی علاقوں میں رہنے والے صارفین کو بڑی تعداد میں چھتوں پر شمسی توانائی کے پینل لگوانے کے لیے متحرک کرنے کی خاطر بڑے پیمانے پر قومی مہم شروع کرنے کی ہدایت کی

سوریہ ونشی بھگوان شری رام کی تقدیس کے مبارک موقع پر ایودھیا کے اپنے دورے کے بعد، وزیر اعظم نے ایک کروڑ گھروں کی چھتوں پر شمسی توانائی کے پینل لگوانے کے ہدف کے ساتھ ’’پردھان منتری سوریودیہ یوجنا‘‘ شروع کرنے کے لیے ایک میٹنگ کی صدارت کی۔

میٹنگ کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ سورج کی طاقت کا استعمال ہر گھر کی چھت کے ساتھ کیا جا سکتا ہے، تاکہ صارفین اپنے بجلی کے بلوں کو کم کر سکیں اور حقیقی معنوں میں اپنی بجلی کی ضروریات پوری کر سکیں۔

پردھان منتری سوریودیہ یوجنا کا مقصد کم اور درمیانی آمدنی والے افراد کو چھتوں پر شمسی پینل کی تنصیبات کے ذریعے بجلی فراہم کرنا  اور اس کے ساتھ ہی اضافی بجلی کی پیداوار کے لیے اضافی آمدنی کی پیشکش کرنا ہے۔

وزیراعظم نے یہ بھی ہدایت کی کہ رہائشی علاقوں میں رہنے والے صارفین کو بڑی تعداد میں چھتوں پر سولر استعمال کرنے کے لیے متحرک کرنے کی خاطر بڑے پیمانے پر ایک قومی مہم شروع کی جائے۔

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
More Jobs Created, Better Macro Growth Recorded During PM Modi's Tenure Vs UPA Regime: RBI Data

Media Coverage

More Jobs Created, Better Macro Growth Recorded During PM Modi's Tenure Vs UPA Regime: RBI Data
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister greets on the occasion of Urs of Khwaja Moinuddin Chishti
January 02, 2025

The Prime Minister, Shri Narendra Modi today greeted on the occasion of Urs of Khwaja Moinuddin Chishti.

Responding to a post by Shri Kiren Rijiju on X, Shri Modi wrote:

“Greetings on the Urs of Khwaja Moinuddin Chishti. May this occasion bring happiness and peace into everyone’s lives.