وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سلامتی سے متعلق بھارت کی تیاریوں اور یوکرین میں جاری تنازعہ کے تناظر میں موجودہ عالمی منظر نامے کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ سی سی ایس میٹنگ کی صدارت کی۔

وزیر اعظم کو تازہ ترین صورتحال اور سرحدی علاقوں کے علاوہ بحریہ و فضائیہ کے شعبہ میں سلامتی  سے متعلق بھارت کی تیاری کے مختلف پہلوؤں کے بارے میں جانکاری فراہم کی گئی۔

اس کے علاوہ ، وزیر اعظم مودی کو یوکرین میں رونما ہونے والے تازہ ترین واقعات   ،نیز یوکرین سے بھارتی شہریوں اور بھارت کے ہمسایہ ممالک کے شہریوں کے انخلاء کے لیے چلائے جا رہے  آپریشن گنگا کے بارے میں بھی تازہ جانکاری فراہم کی گئی۔

وزیر اعظم مودی نے ہدایت جاری کی کہ کارخیف میں ہلاک ہونے والے نوین شیکھرپّا کے جسد خاکی کو واپس لانے کے لیے تمام تر ممکنہ کوششیں کی جانی چاہئیں۔

 

  • Reena chaurasia September 01, 2024

    भाजपा
  • Reena chaurasia September 01, 2024

    मोदी
  • Reena chaurasia September 01, 2024

    बीजेपी
  • Chowkidar Margang Tapo April 30, 2022

    bharat mata ki jai...
  • Vivek Kumar Gupta April 23, 2022

    जय जयश्रीराम
  • Vivek Kumar Gupta April 23, 2022

    नमो नमो.
  • Vivek Kumar Gupta April 23, 2022

    जयश्रीराम
  • Vivek Kumar Gupta April 23, 2022

    नमो नमो
  • Vivek Kumar Gupta April 23, 2022

    नमो
  • ranjeet kumar April 20, 2022

    jay🙏🎉🎉
Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
India is taking the nuclear energy leap

Media Coverage

India is taking the nuclear energy leap
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر31 مارچ 2025
March 31, 2025

“Mann Ki Baat” – PM Modi Encouraging Citizens to be Environmental Conscious

Appreciation for India’s Connectivity under the Leadership of PM Modi