وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ہانگژو میں ایشیائی کھیل 2022 میں ٹینس میں مردوں کے ڈبلز مقابلے میں چاندی کاتمغہ جیتنے پر رام کمار راماناتھن اور ساکیت مینینی کی جوڑی کو مبارکباد دی ہے۔
وزیراعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا ہے:
’’شاندار خبر۔ ہمارے ٹینس کے کھلاڑیوں کا شکریہ ۔ مردوں کے ڈبلز میں رام کمار راماناتھن اور ساکیت مینینی کو ایشین گیمز کا چاندی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد۔ ان کے غیرمعمولی ٹیم ورک نے ہم سب کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔ آنے والی ان کی کوششوں کے لیے میری نیک خواہشات۔‘‘
Great news thanks to our tennis players. Congratulations to our Men's Doubles pair of @ramkumar1994 and @SakethMyneni on winning an Asian Games Silver Medal. Their exceptional teamwork has left us all in awe. My best wishes for their upcoming endeavours. pic.twitter.com/aA8dnIpoWK
— Narendra Modi (@narendramodi) September 29, 2023